"لفظ نگار" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
م (خودکار درستی+صفائی (9.7))
<small>''یہ مقالہ ایک قسم کے مصنع لطیفی برنامہ کے متعلق ہے، آلہ کے بارے میں دیکھیے [[طبعہ نویس|برقی طبعہ نویس]]''</small>
 
ایک '''لفظ نگار''' (word processor) (جسے رسمی طور پر '''دستاویز تیارکاری نظام''' کہاجاتا ہے) دراصل کسی بھی قسم کے طبعی مواد کی پیداکاری (بشمول ترکیب، تدوین، شکلبندی اور طباعت) کے لیے استعمال کیا جانے والا [[شمارِندہکمپیوٹر|شمارندی]] [[اطلاقی سافٹ ویئر|اطلاقیہ]] ہے۔
 
اِصطلاح لفظ نگار کی جمع لفظ نگارات کی جاتی ہے۔