"اختلاطی کہکشائیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
اگر ایک [[کہکشاں]] بہت بڑی اور دوسری بہت چھوٹی ہو تو تصادم یا انضمام کے بعد چھوٹی کہکشاں بظاہر ختم ہو جاتی ہے اور بڑی کہکشاں کی شکل بھی تقریباً ویسی ہی رہتی ہے۔ تاہم اگر دونوں کہکشائیں ایک دوسرے سے تصادم کے بعد الگ ہو جائیں تو عموماً ان کی شکلیں اور ان کے [[اجرام فلکی]] تقریباً یکساں رہتے ہیں۔
 
کہکشاؤں کے تصادم کا مشاہدہ کرنے کے لیے [[شمارِندہکمپیوٹر|شمارندے]] پر اس کی [[مثیل|نقلیں]] بھی تیار کی جاتی ہیں جو بالکل اصل صورت حال کو پیش کرتی ہیں۔
 
== کہکشاؤں کا ایک دوسرے کو کھانا ==