"ترسیمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویر:Rabtaatbey.png|تصغیر|200px|[[نستعلیق]] میں [[حرف]] ' ب ' کے ربطات؛ ب (حرف) اور ربطہ میں فرق کے لیے مضمون دیکھیے۔]]
'''ربطہ''' (جمع: ربطات / [[انگریزی زبان|انگریزی]] ligature) کسی بھی تحریر ([[ہاتھ|دستی]] یا [[میکانیکی]]) میں ان لکیروں یا خطوط کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی لفظ میں ملنے والے دو [[حرف|حروف]] کو آپس میں جوڑتی ہیں۔ اسی بات کو [[طبعہ تخطیط|خطی تخطیط]] یا [[شمارِندہکمپیوٹر|شمارندی]] تحریر کے اعتبار سے یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ ان میکانیکی تحریروں میں ایک اصطلاح [[ترسیمہ|ترسیمہ (grapheme)]] استعمال ہوتی ہے جس سے مراد اپنا ایک الگ [[تشخص]] رکھنے والی کوئی لکیر ہوتی ہے؛ مثال کے طور پر ' آ ' اور ' ان ' کے الفاظ میں سے دونوں میں دو عدد ترسیمے موجود ہیں اور جب ان ترسیموں کو آپس میں ملانے کی ضرورت پیش آتی ہے تو اس ملانے والی لکیر کو ربطہ کہتے ہیں۔ گویا اگر غ اور م کے [[ترسیمہ|ترسیموں]] کو آپس میں جوڑ کر لفظ غم بنایا جائے تو غ کی شکل جس مقام پر تبدیل ہو کر م سے جڑے گی وہ جگہ ربطہ کہلائے گی؛ لیکن عموما اس غ (یعنی اس کی تبدیل شدہ مکمل شکل) کو بھی ربطہ کہہ دیا جاتا ہے جبکہ بعض کتب و جرائد میں غ اور م کی کو ملانے والی شکل ربطہ کہی جاتی ہے؛ مزید تفصیل مضمون کے کسی قطعے میں درج ہے؛ فی الحقیقت اس بات کا انحصار اس نظام کے [[تقطعِ ربطات| تقطعِ ربطات (ligature sigmentation)]] پر ہوتا ہے۔
==کہاں سے کہاں تک؟==
[[تصویر:Heyrabtah.png|تصغیر|250px]]