"ناگوانگ نامگیال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ مواد
سطر 4:
[[زمرہ:سترہویں صدی کی تبتی شخصیات]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کی تبتی شخصیات]]
 
[[Image:Shabdrung rubin.png|thumb|300px|''Zhabdrung'' in a nineteenth-century painting]]
{{Tibetan Buddhism}}
 
'''ناگوانگ نامگیال''' {{دیگر نام|انگریزی=Ngawang Namgyal}} تبتی حروف تہجی : ཞབས་དྲུང་ངག་དབང་རྣམ་རྒྱལ་ ( [[بھوٹان]] کے پہلے راجا ہیں۔ انہوں نے بھوٹان کو متحد کر کے اس کو ایک ملک کی شکل دی۔ ان کو داڑھی والا لاما بھی کہا جاتا ہے۔ وہ [[تبتی بدھ مت]] کے لاما بھی تھے۔ بھوٹان کے چھوٹے چھوٹے لڑاکو ریاستوں اور علاقوں کو متحد کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے [[تبتی تہذیب]] سے الگ ایک [[بھوٹانی ثقافتی شناخت]] قائم کرنے کی کوشش کی۔