"غلام سرور لاہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
 
=== خاندان اور ابتدائی حالات ===
مفتی غلام سرور [[1244ھ]] مطابق [[1837ء]] میں اپنے آبائی محلہ کوٹلی مفتیاں، [[لاہور]] میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد مفتی غلام محمد سے حاصل کی۔ [[طب]] بھی اپنے والد سے پڑھی۔ [[سلسلہ سہروردیہ]] میں مفتی صاحب اپنے والد سے بیعت ہوئے تھے۔ بعد ازاں مولانا غلام اللہ لاہوری کے حلقہ ٔ درس میں شامل ہوئے اور اُن سے علوم [[تفسیر]] و [[حدیث]]، [[فقہ]]، [[عربی ادب]]، [[صرف و نحو]]، معانی و [[منطق]] اور [[تاریخ]] پڑھی۔ اپنے زمانے میں مفتی صاحب بے مثل عالم، ادیب، [[شاعر]]، بے نظیر تاریخ گو، [[مؤرخ]] اور شہرۂ آفاق تذکرہ نویس کہلائے۔
 
==وفات==