"غلام سرور لاہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 14:
 
=== [[سر سید احمد خان]] سے ملاقات ===
[[سر سید احمد خان]] (متوفی [[27 مارچ]] [[1898ء]]) [[1884ء]] میں [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی|علی گڑھ کالج]] کی مالی اِمداد کے لیے [[پنجاب]] کے دورے پر [[لاہور]] بھی آئے۔اپنے دوست خاں بہادر ڈپٹی برکت علی کے پاس فروکش ہوئے۔ خاں بہادر نے اکابر [[لاہور]] کا ایک نمائندہ اجلاس اپنی کوٹھی واقع بیرون موچی دوازہ، [[لاہور]] میں بلوایا۔ جس میں مفتی صاحب بھی مدعو تھے۔ خاں بہادر نے آپ کا تعارف [[سر سید احمد خان]] سے کروایا۔ [[سر سید احمد خان]] آپ کی ذات سے بہت متاثر ہوئے۔ کہنے لگے:’’ نام تو سنا تھا، آج مل بھی لیا‘‘۔ پھر اپنے مشن کا کچھ کام اُن کے سپرد کرنا چاہا ۔ مفتی صاحب نے کہا: ’’سید صاحب! میں اِس کام کے لیے موزوں نہیں ہوں، میرا شغل تصنیف و تاالیف ہے۔ آپ نے جن لوگوں کی جماعت اپنے گرد اکٹھی کرلی ہے، وہ اِس مقصد کے لیے بہت مفید ہے اور پھر جماعتی اِتحاد کے لیے عقائد کے اِتحاد کی بھی ضرورت ہوتی ہے اور یہ چیزیں میں یہاں نہیں دیکھتا‘‘۔ [[سر سید احمد خان]] آپ کا یہ جواب سن کر خاموش رہے۔<ref>محمود عالم:  ذِکر جمیل،  صفحہ   106 تا    111۔</ref>
 
==وفات==