"نینڈرتھل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط از La_Chapelle-aux-Saints > لا شاپیل-آ-سینس (9.1)
م خودکار: ویکائی > ڈی این اے
سطر 22:
| range_map_caption = Range of ''Homo neanderthalensis''۔ Eastern and northern ranges may extend to include Okladnikov in [[Altai Mountains|Altai]] and Mamotnaia in [[کوہ اورال|Ural]]
}}
'''نینڈرتھل''' دولاکھ سال پہلے یورپ کے سرد ماحول میں آباد انسان تھے جو گزشتہ 30 ہزار سال سے 40 ہزار سال کے درمیان میں پمعدوم ہو گیا۔ یہ نوع موجودہ انسان سے حد درجہ مماثلت رکھتا تھا اور اس کے اور موجودہ انسان کے ڈی ان اے میں محض 0.12 فیصد کا فرق موجود تھا۔ آج ان کے باقیات میں انکی ہڈیاں اور ان کے استعمال کیے گئے پتھروں کے سادہ اوزار ہی دستیاب ہیں۔2008 کے ایک مطالعے سے یہ بات معلوم ہوئی کے اس نوع اور موجودہ انسان میں جنسی اختلاط نہی ہوا۔ جبکہ ایک دوسری تحقیق کا کہنا تھا کہ نیڈرتھال کی خصوصیات موجودہ انسانی [[ڈی این اے]] میں بھی موجود ہیں ان کے مطابق زیادہ تر غیر آفریقی نسلوں اور کچھ آفریقی ڈی این اے میں اس کے اشارے ملتے ہیں اور یہ اختلاط کوئی 50 سے 60 ہزار سال قبل شروع ہوئی تھی۔
1848ء میں جبرالٹر فوجی چوکی پر نیڈرتھال کی کھوپڑی ملی تھی، جسے دیکھ کر پت چلتا ہے کہ یہ [[انسانی کھوپڑی]] ہی ہے مگر اس کھوپڑی میں ایک بندر کی بھی تمام خصوصیات موجود تهی۔
یہ کھوپڑی پیشانی سے لے کر سامنے چہرے کی ساخت تک حیران کن مماثلت لیے ہوئے تهی۔۔<ref>[https://scienceurdu.wordpress.com/2014/07/page/6/ نیڈر تھال۔ اردو سائنس بلاگ]</ref><ref>[http://www.bbc.co.uk/nature/life/Neanderthal نیڈرتھال۔ بی بی سی]</ref> سائنسدانوں کو ایسے ثبوت بھی ملے ہیں کہ جس سے کہا جا سکتا ہے کہ یہ جنس اپنے مردوں کو دفناتی تھی۔
سطر 47:
* [http://blogs.discovermagazine.com/gnxp/2011/04/neandertal-hybridization-haldanes-rule/ Neanderthal hybridization and Haldane's rule]
* [https://www.youtube.com/watch?v=mfeQfEAN5W0 نینڈرتهال ڈاکومنٹری ویڈیو]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]