"کلیسیائے اسکاٹ لینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
Church of Scotland
 
مسیح مشن کی یہ شاخ بھی [[کلیسیائے انگلستان]] کی ساتھ اس وقت وجود میں آئی جب [[بطریق اعظم|پوپ]] سے الحاق توڑ لیا گیا۔ اس کے دو حصے تھے جو 1929ء میں 86 برس کی علیحدگی کے بعد پھر سے متحد ہو گئے۔ اس کلیسا کا سب سے بڑا سردار [[موڈریٹ]]ر کہلاتا ہے۔ جس کا انتخاب سال بسال ہوتا ہے۔ اس مذہبی جماعت کا نظام جمہوری ہے اور ہر فیصلہ مخصوص جماعتیں کرتی ہیں۔ جن کے نام کرک ’’چرچ‘‘ سیشن، سنڈ، پریسبٹیری اور جنرل اسمبلی ہیں۔ [[سکاٹاسکاٹ لینڈ]] کے مربی اور سرپرست بزرگ کا نام سینٹ انڈریو ہوتا ہے۔ وہ لازمی طور پر اس جماعت سے تعلق رکھتا ہے۔