"موسیٰ جاوید چوہان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
 
== عہدہ ==
2001-2003ء موسی جاوید چوہان [[فرانس]] میں [[پاکستان]] کے صفیر تھے اور [[یونیسکو]] میں پاکستان کے نمائدے۔ 1997-2001ء وہ [[ملائشیا]] میں پاکستانی صفیر رہے۔ اس سے پہلے انہوں نے کئی ممالک میں پاکستان کی نمائندگی کی جن میں [[سکاٹاسکاٹ لینڈ]]، [[جمہوریہ گنی|گنی]] اور [[ایران]] شامل ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے [[اقوام متحدہ]] میشن میں 1986-1989ء شرکت کی۔
 
انہوں نے پاکستان کے دفتر خارجہ میں ملازمت 1971ء میں شروع کی اور اعلی عہدہ سمبھالے مثلآ: