"کیرتھی سریش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
==ابتدائی زندگی==
کیرتی سریش 17 اکتوبر 1992ء کو ملیالم فلم پروڈیوسر، ڈائریکٹر سریش کمار اور تامل اداکارہ مینکا کے یہاں پیدا ہوئیں۔ اس لحاظ سے وہ تمل اور نصف ملیائی ہے۔ کیرتی کی ایک بڑی بہن ریواتھی سرش ہیں جو VFX ماہرین کے طور پر کام کرتی ہیں اور اس سے قبل وہ [[شاہ رخ خان]] کے پروڈکشن ہاؤس [[ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ]] کے لئے کام کرچکی ہیں۔ کیرتی نے ابتدائی چار کلاسیں چنائی تمل ناڈو میں مکمل کیں اس کے بعد وہ کیندریا ودیالہ (اکیڈمی)، [[تروواننتاپورم]] میں پڑھنے چلی گئیں اور پھر چنائی واپس آکر پل اکیڈمی میں فیشن ڈیزائننگ کی ڈگری مکمل کر لی۔ لندن میں دو مہینے کی انٹرنشپ مکمل کرنے سے پہلے چار مہینے تک [[سکاٹاسکاٹ لینڈ]] میں وقت بھی گزرا۔ اداکاری میں ایک کیریئر بنانے کے باوجود، وہ فیشن ڈیزائننگ میں کیریئر کو سنجیدگی سے اپنانے پر بھی غور کررہی ہیں۔
 
==فلمی سفر==