"سلسلہ کوہ طوروس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ کوہ طوروس کو سلسلہ کوہ طوروس کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1:
[[فائل:Demirkazik_Crest_of_Aladag_Mountains_in_Nigde_Turkey.jpg|تصغیر|300px|دمیرکازک کی چوٹی]]
 
'''سلسلہ کوہ طوروس''' {{دیگر نام|انگریزی= Taurus Mountains، [[ترک زبان|ترکی]]: Toros Dağları}} جنوب مشرقی [[اناطولیہ]] کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے جس میں سے دنیا کا مشہور دریا [[دریائے فرات|فرات]] نکلتا ہے۔
 
اس پہاڑی سلسلے میں 10 سے 12 ہزار فٹ بلند کئی پہاڑی چوٹیاں ہیں جن میں سب سے بند چوٹی [[دمیرکازک]] کی ہے جو تقریبا{{دوزبر}} 4 ہزار میٹر بلند ہے۔