"احمدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{عقيدة دينية
| عقيدة = جماعت احمدیہ
| صورة = Weißes Minarett, Qadian (Minarat ul-Massih).jpg
| تعليق =
| دين =
| زعيم = [[مرزا غلام احمد]]
| تاريخ ظهور = 23 مارچ 1889ء
| مكان ظهور = [[برصغیر]]
| مميزات =
| تفرعت =
| تفرع =
| منطقة =
| تعداد =
| مؤسس = [[مرزا غلام احمد]]
| معالم =
| تقارب =
| مجموعة =
}}
{{احمدیہ}}
'''احمدیہ''' جماعت [[1889ء]] میں [[مرزا غلام احمد]] ([[1835ء]] تا [[1908ء]]) نے [[لدھیانہ]] میں قائم کی۔ مرزا غلام احمد نے اعلان کیا کہ انہیں الہام کے ذریعہ اپنے پیروکاروں سے [[بیعت]] لینے کی اجازت دی گئی ہے۔ انہوں نے [[امام مہدی]] اور [[مسیح]] اور حضرت محمدؐ کے تابع نبی ہونے کا بھی دعویٰ کیا۔ مرزا غلام احمد کی وفات کے بعد [[حکیم نورالدین]] کو ان کا پہلا [[خلیفہ المسیح]] منتخب کیا گیا ، [[1914ء]] میں حکیم نور الدین کا انتقال ہوا تو پیروکاروں کا اجتماع دو گروہوں میں بٹ گیا جن میں سے ایک [[احمدیہ مسلم جماعت]] اور دوسرا [[احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور]] کہلاتا ہے۔
سطر 5 ⟵ 23:
 
احمدیہ جماعت ایک منظم اور مربوط جماعت ہے یہی وجہ ہے کے اسکی صرف ایک ہی بڑی شاخ ہے۔مرزا غلام احمد کی نبوت کی نوعیت کے حوالےسے اختلافات کے سبب لاہوری احمدیہ جماعت اصل دھڑے سے الگ ہوئی لیکن آج یہ دھڑا ایک مختصر سی آبادی پر مشتمل ہے۔احمدیہ عقائد کو آغاز سے ہی اکثریتی اسلامی عقائد کے برخلاف خیال کیا جاتا رہا ہے اور اس سلسلے میں احمدی حضرات مختلف پابندیوں کا بھی شکار ہیں۔بہت سے سخت گیر اسلامی گروہ اس جماعت کو [[کافر]] خیال کرتے ہیں۔
 
== تاریخ ==
[[1882]] میں مرزا غلام احمد، جن کا تعلق متحدہ ہندوستان کے گاوں [[قادیان]] سے تھا، نے دعویٰ کیا کہ انہیں بذریعہ الہام اس زمانہ کے لئے اسلام کی خدمت پر مامور کیا گیا ہے۔23 مارچ [[1889ء]] کو انہوں نے لدھیانہ میں بیعت لے کر ایک باقاعدہ جماعت کی داغ بیل ڈالی۔