"باناز: قصہ محبت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 92:
 
== دیگر نمائش جات ==
مختلف فلمی میلوں کے علاود بناز: اےقصہ لو سٹوریمحبت کی برطانیہ کے سب سے بڑے چینل [[آئی ٹی وی]] پر تحقیقی صحافت پر مبنی سلسلہ وار پروگرام ایکسپوژر میں 31 دسمبر 2012ء کو نشر کیا گیا۔ اس پروگرام کے لیے ایک نیا ورژن ترتیب دیا گیا۔<ref>
{{cite web
| author =
سطر 101:
|accessdate=2012-10-31
}}</ref>
اس ورژن کو دیا خان کی [[فیوز|فیوز فلمز]] اور برطانیہ کی غیر سرکاری فلم کمپنی جس کا نام [[ہارڈ کور پروڈکشنز]] ہے، نے مل کر تیار کیا۔ یہ کمپنی [[ایمی ایوارڈ]]، [[برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز|بافٹا ایوارڈز]] جیسے معتبر فلمی ایوارڈ حاصل کر چکی ہے۔ آئی ٹی وی کے لیے بنائے جانے والے ورژن کا نام " باناز، غیرت کے نام پر ایک قتل " تھا۔
 
== کاسٹ ==