"رنویر سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ رنویر سنگھ بھوانی کو رنویر سنگھ کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات اداکار}}
'''رنویر سنگھ''' جولائی 1985 ء1985ء کو پیدا ہوئے۔وہہوئے ۔وہ  ایک بھارتی اداکار ہیں ۔ہیں۔ ان کا شمار ہندی فلموں کے کامیاب ترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔اس وقت وہ بھارتی فلموں کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بھی مانے جاتے ہیں۔2 فلم فیئر ایوارڈذ کے ساتھ ساتھ انہیں اپنی  بہترین اداکاری کی وجہ سے متعدد ایوارڈز ملے اور 2012 سے وہ "فاربس انڈیا سلیبرٹی "کی فہرست میں بھی شامل ہیں۔
انڈیانا یونیورسٹی بلومنگٹن سے بیچلر کی ڈگری مکمل کرنے کے بعد، سنگھ نے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔ انہوں نے کئی اشتہارات میں کام کیا اور یش راج فلمز کی رومانوی مزاحیہ فلم "بینڈ باجا بارات" میں ایک اہم کردار ادا کیا. اس فلم نے کامیابی کے بہت سے نئے ریکارڈ بنائے اس فلم میں بہترین اداکاری کی وجہ سے انہیں فلم فیئر " نئے آنے والے بہترین مرد اداکار "کا ایوارڈ ملا.
سنگھ نے سنجے بھنسالی کی ہدایت کردہ  تین فلموں میں کام کرکے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔ان کی فلم" باجو راؤ مستانی" میں ان کی  اداکاری کو بہت ذیادہ سراہا گیا۔فلم "پدمات" میں علاالدین خلجی کا کردار ادا کرکے ناقدین تک کو تعریف و توصیف پر مجبور کردیا۔