"حلقہ اثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
Sphere Zone of Influence
 
سیاسی اصطلاح میں ان علاقہ جات یا ممالک کا حلقہ جن میں کسی خاص نظریہ کی داعی طاقت کا اثر رسوخ ہو اور وہ علاقہ یا ملک اس طاقت کے نظریات سے متفق اور ہم نوا ہو۔ حلقہ اثر کے لحاظ سے اگر ہم دیکھیں تو [[سویت یونین]] کے ٹوٹنے سے پہلے دنیا کے مختلف ممالک دو گروہوں میں بٹے ہوئے تھے۔ ایک گروہ ان ممالک کا رہا جو اینگلو امریکی سیاست کے حلقہ اثر میں داخل تھے۔ ان ممالک کو اینگلو امریکن بلاک کے نام سے موسوم کیا جاتا تھا۔ جن میں[[ پاکستان]] بھی شامل رہا۔ دوسرا گروہ ان ممالک کا رہا جو سوویت یونین کے حلقہ اثر میں شامل رہے۔ یہ ممالک [[سرمایہ داری]] کے خلاف اور [[کمیونزم]] کے حامی تھے۔ لیکن سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد اب جبکہ دنیا میں صرف ایک طاقت امریکہ رہ گئی ہے۔ اس لیے ہر طرف اسی کا راج ہے۔ لیکن[[ ایران]] [[چین]] [[روس]] وغیرہ ایک نئے بلاک کی طرف بڑھ رہے ہیں۔اب مستقبل میں کیا ہوتا ہے اس فیصلہ وقت کرے گا۔
 
(انگریزی:Sphere of Influence)
 
[[Category:سیاسی اصطلاحات]]
 
[[en:Sphere Zone of Influence]]