"محمد مہدی واصف مدراسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 21:
== وفات ==
محمد مہدی واصف کا انتقال 70 یا 71 سال کی عمر میں بروز [[منگل]] 30 [[رجب]] [[1290ھ]] مطابق [[23 ستمبر]] [[1873ء]] کو [[حیدرآباد دکن]] میں ہوا۔احاطہ قبرستان گل باغ، [[حیدرآباد دکن]] میں سپردِ خاک کیے گئے۔<ref>سخاوت مرزا: [[حدیقۃ المرام]]، صفحہ 8 مطبوعہ [[کراچی]]، [[1979ء]]</ref>
 
== تصانیف ==
مہدی واصف کثیرالتصانیف تھے۔ مولوی ابومحمد عمر الیافعی مرحوم کا بیان تھا کہ مہدی واصف تقریباً تین سو کتب کے مصنف و مؤلف تھے۔ لیکن کثیرالتصانیف ہونے کے باوجود اِن کتب کا ہی معلوم ہوسکا ہے:
 
* '''دیوانِ فارسی''': یہ نبیرہ مہدی واصف نے کتب خانہ ملا عبدالباسط سے شائع کیا تھا۔
* '''دیوانِ اُردو''': اِس میں تخلص مسکین اختیار کیا گیا ہے۔
* '''تذکرہ شعرا فارسی''': اِس کا دوسرا نام معدن الجواہر بھی ہے۔
* '''تذکرہ شاعراں''': [[فارسی زبان]] میں پہلا مسودہ قلمی ہے جس کا سنہ تالیف [[1250ھ]] ہے۔
* [[حدیقۃ المرام|'''حدیقۃ المرام''']]: یہ علمائے [[چینائی|مدراس]] کے تذکرے پر مفصل کتاب ہے۔<ref>سخاوت مرزا: [[حدیقۃ المرام]]، صفحہ 9۔ مطبوعہ [[کراچی]]، [[1979ء]]</ref>
 
== مزید دیکھیں ==