"اکنینی ناگ ارجن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''اکنینی ناگ ارجن''' (پیدائش: 29 اگست، 1959ء) ایک [[بھارتی سنیما|بھارتی فلم]] اداکار، پروڈیوسر اور بزنس مین ہیں۔ آپ [[تیلگو سنیما]] میں اپنے کام کے لیے جانے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ چند ہندی اور تمل زبان کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ انہوں نے 9 ریاست [[نندی اعزازات]]، 3 [[فلم فیئر اعزازات - جنوب]] اور 1 قومی فلم اعزاز حاصل کیا ہے۔ 1996ء میں انہوں نے فلم ''[[ننے پیلاڈٹا]]'' پروڈیوس کی۔ جس نے اس سال [[قومی فلم اعزاز برائے بہترین تیلگو فیچر فلم]] حاصل کیا۔
 
آپ [[سوانحی فلم|سوانحی فلموں]] میں اپنے کام کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ آپ نے فلم ''[[انامیا (فلم)|انامیا]]'' میں 15ویں صدی کے کمپوزر [[انامچاریا]] کا کردار نبھایا۔ یوکری ([[بھردواج]] کا بیٹا) کا کردار 2002ء کی فلم ''[[اگنی ورشا]]'' میں نبھایا۔ میجر [[پڈمپنی اچاریا]] کا کردار 2003ء کی [[جنگی فلم]] ''[[ایل او سی کارگل]]'' میں نبھایانبھایا۔ 17ویں صدی کے کمپوزر [[کنچیرلا گوپنا]] کا کردار 2006ء کی فلم ''[[سری رامداسو]]'' میں نبھایا۔ [[سڈلا ہنمنتھو]] کا کردار 2011ء کی فلم ''[[راجنا]]'' میں نبھایا۔ [[شرڈی والے سائی بابا]] کا کردار 2012ء کی فلم ''[[شرڈی سائی]]'' میں نبھایا۔ [[چنڈال]] کا کردار 2013ء کی فلم ''[[جگد گرو اڈی سنکرا]]'' میں نبھایا اور [[ہاتھیرم بھواجی]] کا کردار 2017ء کی فلم ''[[اوم نمو وینکٹیشیا]]'' میں نبھایا۔<ref>{{cite news|author=Suresh Krishnamoorthy |url=http://www.thehindu.com/news/cities/Hyderabad/at-the-end-of-the-day-nag-wants-to-feel-good/article4667516.ece |title=At the end of the day, Nag wants to feel good |publisher=The Hindu |date=2013-04-30 |accessdate=2013-08-25 |location=Chennai, India}}</ref>
 
In 1989, he starred in the [[Maniratnam|Mani Ratnam]] directed [[romantic drama film]] ''[[Geethanjali (1989 film)|Geetanjali]]'', which won the [[National Film Award for Best Popular Film Providing Wholesome Entertainment]]. In the same year, he acted in ''[[Siva (1989 Telugu film)|Siva]]'', an action [[blockbuster (entertainment)|blockbuster]] directed by [[Ram Gopal Varma]], which premiered at the 13th [[International Film Festival of India]].<ref>{{cite web|url=http://iffi.nic.in/Dff2011/Frm13IIFAAward.aspx?PdfName=13IIFA.pdf|title=Directorate of Film Festival|publisher=}}</ref> In 1990, he made his [[Bollywood]] debut with the Hindi remake of the same film titled ''[[Shiva (1990 film)|Shiva]]''. In 1998, he received the National Film Award-Special Mention for his performance in the historical film ''[[Annamayya (film)|Annamayya]]''.