"اکنینی ناگ ارجن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 6:
| residence = [[فلم نگر]]، [[حیدرآباد، بھارت|حیدرآباد]]، [[تلنگانہ]]، بھارت
| nationality = بھارتی
| alma_mater = [[مشرقی
| occupation = [[اداکار]]، [[فلم پروڈیوسر|پروڈیوسر]]، [[بزنس مین]]، [[philanthropist]]
| children = [[ناگ چیتنیا]]<br>[[اکھل اکنینی]]
سطر 23:
1989ء میں، آپ [[منی رتنم]] کی رومانوی ڈراما فلم [[گیتانجلی (1989ء فلم)|گیتانجلی]] میں کام کیا۔ اس فلم نے [[قومی فلم اعزاز برائے بہترین مشہور فلم]] حاصل کیا۔ اسی سال آپ ہدایت کار [[رام گوپال ورما]] کی ہدایت میں بننے والی ایک ہنگامہ خیز بلاک باسٹر فلم [[شوا (1989ء تیلگو فلم)|شوا]] میں نظر آئے۔ یہ فلم 13ویں [[بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹویل]] میں دکھائی گئی۔<ref>{{cite web|url=http://iffi.nic.in/Dff2011/Frm13IIFAAward.aspx?PdfName=13IIFA.pdf|title=Directorate of Film Festival|publisher=}}</ref> 1990ء میں آپ نے اس فلم کے ہندی ری میک [[شوا (1990 فلم)|شوا]] سے [[بالی وڈ]] سفر کا آغاز کیا۔ 1998ء میں آپ کو تاریخی فلم [[انامیا (فلم)|انامیا]] میں کردار کے لیے خصوصی قومی فلم اعزاز سے نوازا گیا۔
2013ء میں، [[بھارتی سنیما]] کے 100سال مکمل ہونے پر دہلی فلم فیسٹویل کے موقع پر [[وشال بھرد واج]] اور [[رمیش سپی]] جو [[بالی وڈ]] کی نمائندگی کر رہے تھے کے ساتھ آپ نے [[جنوبی ہند کا سنیما|جنوبی ہند کے سنیما]] کی نمائندگی کی۔<ref>{{cite web|url=http://movies.ndtv.com/bollywood/delhi-festival-to-celebrate-100-years-of-indian-cinema-359259|title=NDTV Movies|work=ndtv.com}}</ref> 1995ء میں آپ نے فلم پروڈکشن کمپنی [[سیچلیس]] کی شروعات کی۔ [[
== حوالہ جات ==
|