"شوپیاں کی لڑائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 10:
‎سکھ فوج نے گجرات اور وزیرآباد میں  مہم کے لئے دو اسلحہ ڈپو بنائے۔ 20 اپریل کو، رنجیت سنگھ نے پیر پنجال کی پہاڑی کے دامن میں لاہورسے 30,000 لوگ پہاڑی راجاؤں تک بھیج دئے۔ اس مہم کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا: مصر دیوان چند نے ہراول  فوج کی قیادت کی اور کھڑک سنگھ نے پچھلی فوج کی کمانڈ کی، اور رنجیت سنگھ نے سپلائی لائن کی حفاظت کے لیے 10,000 فوجیوں کا اک ریزرودستہ  تعینات کیا۔ فوج نے بھیبر سے مارچ کیا اور وہاں سے اڑکا ہوپہنچی، اور بنا کسی مزاحمت کےمقامی حاکم کے قلعے پر قبضہ کر لیا۔
 
== لڑائی ==
شوپیاں کے لئے سڑک پر سرائے علی میں فوج دوبارہ اکٹھی ہوئی 3 جولائی 1819 کو سکھ فوج نے شوپیاں کے راستے سرینگر جانے کی بھی کوشش کی مگر جبار خان کی قیادت میں ایک درانی فوج نے اس کو روک لیا۔ درانی فوج نے سکھ توپخانے کے حملے کیی تیاری میں اپنے آپ کو قلعہ بند کیا اور بھاری توپخانہ لے آئے لیکن سکھ اس کے لیے تیار نہیں تھے، کیونکہ وہ صرف ہلکی بندوقیں ہی لے کر آئے تھے۔
‎== حوالہ جات == 
‎{{حوالہ جات }}