"شوپیاں کی لڑائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏لڑائی: املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ترتیب
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
 
‎شوپیاں کی لڑائی 3 جولائی 1819 کو سکھ سلطنت سے ایک مہماتی فوج اور کشمیر کے درانی سلطنت صوبہ کے صوبیدار جبار خان کے مابین ہوئی تھی۔ یہ 1819 کشمیر کی مہم میں فیصلہ کن لڑائی تھی۔
 
‎== پس منظر == 
1814‎  سے 1819 تک، سکھ سلطنت کو بھیمبر، راجوری، پنچھ، نورپور اور ہورناں پہاڑی راجوں کے خلاف لگاتار مہمیں بھیجنے پر مجبور کیا گیا تھا۔ ان راجاں میں  بغاوتوں سے جیت کے سکھ سلطنت پیر پنجال رینج اور کشمیر میں  رستے کے کنٹرول کو جاری رکھنے کی کوشش کر رہی تھی۔ حالانکہ درانی سلطنت نے کھیتروں کا ٹھوس بندوبست کیا تھا کیونکہ پیر پنجال رینج نے سکھ فوجوں کو سپلائی اور تازہ فوجوں کو روک دیا تھا۔
 
1819‎ میں، عظیم خان کابل ایک فوجی دستہ لایا تھا۔ عظیم خان کے مال کے  وزیر بیربال دھر نے سکھ راج کے راجگڑھ لاہور کا سفر کیا اور مہاراجہ رنجیت سنگھ کو درانی سلطنت کے کشمیر سے خاتمے کے لئے کہا ۔ <ref>{{harvnb|Nalwa|2009|p=45}}</ref>اس نے رنجیت سنگھ کو بتایا کہ عظیم خان کشمیر میں درانی کی فوجوں کی قیادت نہیں کر رہا اور کشمیرکو آنے جانت والے راستون کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ایک بار جب سکھ فوج درہ بہرام تک پہنچ گئی تو درانی کے تعینات کئے گئے فوجدار اپنی حفاظت کی لئے سرینگر بھاگ گئے ۔ پونچھ کے کوتوال میر محمد خان اور شوپیاں کے کوتوال محمد علی نے دھکی دیوَ اور ماجا کے دروں پر بچاؤ کی کوشش کی پر 23 جون 1819 کو مصر دیوان چند سے ہار گئے ۔ کھڑک سنگھ اب سرمدی تھانا گیا۔ جب کہ مصردیوان چند نے اپنی فوج کو تین حصوں میں تقسیم کر کے الگ الگ اطراف سے پیر پنجاہ رینج پار کرنے کا حکم دیا۔
 
== 1819 کی کشمیر مہم ==