"حفصہ بنت عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏سوانح: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
 
== سوانح ==
آپ ا [[عمر فاروق]] کی صاحبزادی تھیں۔ والدہ کا نام [[زینب بنت مظعون]] تھا۔ عثمان بن مظعون کی بہن تھیں <ref name="ReferenceA"/> آپ پڑھی لکھی اور حافظ قرآن تھیں۔ [[زید بن ثابت]] نے قرآن کا جو نسخہ جمع کیا تھا وہ [[حفصہ]] کے پاس امانت رکھا تھا۔ [[عثمان]] نے اسی نسخے کی نقلیں کراکے دوسرے مقامات کو بھیجیں۔ اسی وجہ سے ان کا لقب حارسۃ القرآن تھا
=== اسلام اور ہجرت ===
ماں باپ اور شوہر کے ساتھ اسلام قبول کیا ہجرت اپنے پہلے شوہر [[خنیس بن حذافہ]] کے ساتھ کی [[غزوہ بدر]] میں آپکے شوہر زخمی ہوئے انہی کی وجہ سے شہادت پائی<ref name="ReferenceA"/>