"اشتیاق احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
سطر 29:
* جاسوسی ناول جن میں '''انسپکٹر جمشید''' سیریز بہت مشہور ہوئی، آخری عمر میں [[عمران سیریز]] پر بھی کچھ کام کیا۔
* انکی ذاتی ایجاد کردہ ناول سیریز میں شوکی برادردز کو بھی مقبولیت ملی۔
*میں اشتیاق  احمد کے پڑھنے والوں میں سے تھا، انسپکٹر جمشید سریز کی  جتنی کتابیں انہوں نے  لکھیں میں مارکیٹ آ نے کا منتظر رہتا تھا، وطن دوستی   کا سبق اور جرائم  سے دوری کا درس ان کی کتابوں کا نچوڑ  ہوا کرتا تھا، سنہ 1982 تک میں نے  ان کی  کتابیں پڑھیں اور پھر  لڑکپن کا دور ختم ہوا  اور میں بیرون ملک چلا گیا، مرحوم اشتیاق احمد نے ضیا آمریت کے  دور میں دو ایک کتابیں ایسی بھی لکھیں جنہيں پڑھ کر مجھے بے حد دکھ ہوا، فرقہ واریت کا عنصر ان میں نمایا تھا، جعلی اور من گھڑت احادیث جو فرقہ واریت پر مبنی ہوتی تھیں  وہ  بچوں کی کتابوں میں شائع کرنے لگے جس  سے ان کی جو ساکھ میرے ذہن میں بنی ہوئی تھی وہ ایک دم گرگئی ،  یہ وہ کام تھا جو مرحوم نے ایجنسیوں کے کہنے پر انجام دیا اور تعصب  اور فرقہ واریت کی جو آگ  امریکہ ، سعودیہ اور  ضیاآمریت کی منحوس مثلث کی دین تھی ،  اشتیاق احمد   اس کا حصہ بن گئے اور اپنے ماضی پر ایک ایسا داغ لگاگئے کہ جسے دھویا نہیں جاسکتا۔
 
== وفات ==