"ویکیپیڈیا:حوالہ دہی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1:
[[ویکیپیڈیا]] کے مضامین میں درج معلومات بلا حوالہ ہوں تو اہل علم کے نزدیک وہ غیر معتبر قرار پاتی ہیں، اس لیے یہاں معلومات درج کرنے کے بعد ان کا قابل تصدیق اور معتبر حوالہ یا ماخذ درج کرنا لازمی ہے۔ [[اردو ویکیپیڈیا]] پر مضامین کی بڑی تعداد ایسی ہے جس میں معلومات کو بلا حوالہ نقل کر دیا گیا
ویکیپیڈیا کے مضامین میں حوالے عموماً دو طرح کے ہوتے ہیں۔ صارفین کسی فقرہ یا معلومات کو لکھتے وقت محض ماخذ کا ہلکا سا ذکر کر دیتے ہیں جبکہ حوالوں کی دوسری قسم وہ ہے جس میں ماخذ کی مکمل تفصیل ہوتی ہے جس کی مدد سے قارئین متعلقہ معلومات کی تصدیق کر سکتے ہیں۔ ذیل میں ہم حوالہ جات کی اہمیت، اندراج کے طریقہ کار اور دیگر متعلقہ امور پر علاحدہ علاحدہ کلام کریں گے۔ تاہم اندراج حوالہ جات کے مفصل طریقہ کار کو جاننے کے لیے [[معاونت:اندراج حوالہ برائے مبتدی صارفین]] ملاحظہ فرمائیں۔
|