"سالومے زورابیشویلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
'''سالومے زوربیشویلیذوربشولی''' ایک فرانسیسی نژاد جارجین [[سیاست دانسیاستدان]] ہیں۔ انھیں [[جارجیا (ملک)|جارجیا]] کی پہلی خاتون [[صدر]] متخب ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔28ہے۔ 28 اکتوبر 2018 کو ہونے والے [https://en.m.wikipedia.org/wiki/Georgian_presidential_election,_2018 [جارجین صدارتی انتخابات]] میں حکمران جماعت جارجیئن ڈریم پارٹی سے تعلق رکھنے والی سالومے نے دوسرے مرحلہ کے انتخابات میں 52۔59 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ اُن کے مقابلے میں جلاوطن سابق صدر [[مخیل ساکاشویلی]] کی سربراہی میں قائم حزبِ اختلاف کی 11 جماعتوں پر مشتمل اتحاد، یونائیٹد نیشنل موومنٹ سے تعلق رکھنے والے حریف امیدوار [[گریگول وشازے]] نے تقریباََ 48۔40 فیصد ووٹ حاصل کیے۔سالومےکیے۔ سالومے 16 دسمبر 2018 کو [https://en.m.wikipedia.org/wiki/President_of_Georgia[صدر جارجیا|جارجیا کی صدر]] کے منصب کا حلف اٹھائیں گی۔وہگی چھےاور چھ سالہ مدت پوری کریں گی۔اِنگی۔ اِن صدارتی انتخابات میں بڑیجارجیا تعداد میںکے عوام اپنے سربراہ مملکت کاکو انتخابمنتخب کرنے کے لیے بڑی تعداد میں اپنے گھروں سے ووٹ ڈالنے نکلے۔
 
== سابقہ عہدے ==
2004ء سے 2005ء تک سالومے زور بیشویلی جارجیا کی [[وزیر خارجہ]] رہ چکی ہیں اور اِس سے پہلے وہ [[فرانس]] کی فارن سروس میں بطور سفارت کار بھی ذمہ داریاں ادا کر چکی ہیں اور حکمران جماعت نے ان کی ذہانت اور صلاحیتوں کے سبب ملک کے اہم ترین عہدے کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا تھا۔ علاوہ ازیں ذوربشولی، [[اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل]] کی ایران سینکشن کمیٹی کے مددگار ماہرین کے پینل کی رابطہ کار بھی رہ چکی ہیں۔ اس وقت وہ جارجیا کی [[پارلیمنٹ]] میں ایک آزاد پارلیمنٹیرین کے طور پر کام کرتی ہیں اور اس کی افتتاحی تقریب پر اس کی نشست کو خالی کر دیں گی۔
 
==نجی زندگی اور تعلیم ==
سالومے ذوربشولی 18 مارچ 1952 کو پیرس میں ایک جارجین [[تارکین وطن|تارکینِ وطن]] کے خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ 1921ء میں جارجیا کا [[روس]] کے ساتھ الحاق ہونے بعد ان کے والدین پیرس فرانس منتقل ہوگئے تھے۔ انھوں نے بہت معزز فرانسیسی سکولوں میں تعلیم حاصل کی جیسا کہ انسٹی ٹیوٹ ایٹیوڈز پولیٹیکز ڈع پیرس اور نیویارک میں [[کولمبیا یونیورسٹی]] سے 73-1972 میں ماسٹرز کیا۔ انھوں نے جارجین صحافی جینری کاشی (2012-1939) سے شادی کی۔ اُن کے پہلے شوہر سے دو بچے ہیں، کٹیون اور تیموراز۔
 
== سابقہ عہدے ==
2004 سے 2005 تک سالومے زور بیشویلی جارجیا کی [https://en.m.wikipedia.org/wiki/Foreign_minister وزیرِ خارجہ] رہ چکی ہیں اور اِس سے پہلے وہ [[فرانس]] کی فارن سروس میں بطور سفارتکار بھی ذمہ داریاں ادا کرچکی ہیں اور حکمران جماعت نے ان کی ذہانت اور صلاحیتوں کے سبب ملک کے اہم ترین عہدے کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا تھا۔علاوہ ازیں ذوربشولی، [https://en.m.wikipedia.org/wiki/United_Nations_Security_Council اقوامِ متحدہ کی سیکورٹی کونسل] کی ایران سینکشن کمیٹی کے مددگار ماہرین کے پینل کی رابطہ کار بھی رہ چکی ہیں۔اس وقت وہ جارجیا