"سالومے زورابیشویلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏حوالہ جات: حوالے حذف، انہیں مناسب جگہوں پر رکھیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 7:
==نجی زندگی اور تعلیم ==
سالومے ذوربشولی 18 مارچ 1952 کو پیرس میں ایک جارجین [[تارکین وطن|تارکینِ وطن]] کے خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ 1921ء میں جارجیا کا [[روس]] کے ساتھ الحاق ہونے بعد ان کے والدین پیرس فرانس منتقل ہوگئے تھے۔ انھوں نے بہت معزز فرانسیسی سکولوں میں تعلیم حاصل کی جیسا کہ انسٹی ٹیوٹ ایٹیوڈز پولیٹیکز ڈع پیرس اور نیویارک میں [[کولمبیا یونیورسٹی]] سے 73-1972 میں ماسٹرز کیا۔ انھوں نے جارجین صحافی جینری کاشی (2012-1939) سے شادی کی۔ اُن کے پہلے شوہر سے دو بچے ہیں، کٹیون اور تیموراز۔
 
== سابقہ عہدے ==
2004 سے 2005 تک سالومے زور بیشویلی جارجیا کی [https://en.m.wikipedia.org/wiki/Foreign_minister وزیرِ خارجہ] رہ چکی ہیں اور اِس سے پہلے وہ [[فرانس]] کی فارن سروس میں بطور سفارتکار بھی ذمہ داریاں ادا کرچکی ہیں اور حکمران جماعت نے ان کی ذہانت اور صلاحیتوں کے سبب ملک کے اہم ترین عہدے کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا تھا۔علاوہ ازیں ذوربشولی، [https://en.m.wikipedia.org/wiki/United_Nations_Security_Council اقوامِ متحدہ کی سیکورٹی کونسل] کی ایران سینکشن کمیٹی کے مددگار ماہرین کے پینل کی رابطہ کار بھی رہ چکی ہیں۔اس وقت وہ جارجیا
کی [[پارلیمنٹ]] میں ایک آزاد پارلیمنٹ کے طور پر کام کرتی ہیں اور اس کی افتتاحی تقریب پر اس کی نشست کو خالی کر دیں گی۔
 
== نجی زندگی اور تعلیم ==