"سالومے زورابیشویلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 10 زمرہ
سطر 5:
2004ء سے 2005ء تک سالومے زور بیشویلی جارجیا کی [[وزیر خارجہ]] رہ چکی ہیں اور اِس سے پہلے وہ [[فرانس]] کی فارن سروس میں بطور سفارت کار بھی ذمہ داریاں ادا کر چکی ہیں اور حکمران جماعت نے ان کی ذہانت اور صلاحیتوں کے سبب ملک کے اہم ترین عہدے کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا تھا۔ علاوہ ازیں ذوربشولی، [[اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل]] کی ایران سینکشن کمیٹی کے مددگار ماہرین کے پینل کی رابطہ کار بھی رہ چکی ہیں۔ اس وقت وہ جارجیا کی [[پارلیمنٹ]] میں ایک آزاد پارلیمنٹیرین کے طور پر کام کرتی ہیں اور اس کی افتتاحی تقریب پر اس کی نشست کو خالی کر دیں گی۔
 
== نجی زندگی اور تعلیم ==
سالومے ذوربشولی 18 مارچ 1952 کو پیرس میں ایک جارجین [[تارکین وطن|تارکینِ وطن]] کے خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ 1921ء میں جارجیا کا [[روس]] کے ساتھ الحاق ہونے بعد ان کے والدین پیرس فرانس منتقل ہوگئے تھے۔ انھوں نے بہت معزز فرانسیسی سکولوں میں تعلیم حاصل کی جیسا کہ انسٹی ٹیوٹ ایٹیوڈز پولیٹیکز ڈع پیرس اور نیویارک میں [[کولمبیا یونیورسٹی]] سے 73-1972 میں ماسٹرز کیا۔ انھوں نے جارجین صحافی جینری کاشی (2012-1939) سے شادی کی۔ اُن کے پہلے شوہر سے دو بچے ہیں، کٹیون اور تیموراز۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی خواتین سیاست دان]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:پیرس کے سیاستدان]]
[[زمرہ:جارجیا (ملک) کی خاتون وزرا]]
[[زمرہ:جارجیا کے صدور]]
[[زمرہ:جارجیا کے وزرائے خارجہ]]
[[زمرہ:جارجیائی خواتین سفارت کار]]
[[زمرہ:جارجیائی نژاد فرانسیسی شخصیات]]
[[زمرہ:خواتین وزرائے خارجہ]]
[[زمرہ:فرانسیسی سفارتکار]]