"سیموئیل بٹلر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سینٹ جانز کالج، کیمبرج کے فضلا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی}}
{{Infobox writer <!-- for more information see [[:Template:Infobox writer/doc]] -->
|name=سیموئیل بٹلر
|image=Samuel Butler by Charles Gogin.jpg
|pseudonym=
|birth_date={{birth date|df=yes|1835|12|4}}
|birth_place=[[Langar, Nottinghamshire|Langar]], near [[بنگہم، ناٹنگھم شائر]], Nottinghamshire, England
|death_date={{death date and age|df=yes|1902|6|18|1835|12|4}}
|death_place=London, England
|occupation=Novelist, writer
|nationality=English
|genre=
|notableworks=
}}
Samuel Butler
 
[[فائل:SamuelErewhonButler.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|سیموئیل بٹلر]]پیدائش: 1835ء
 
وفات: 1902ء
 
انگریز مصنف۔ دادا بھی پادری تھا اور باپ بھی۔ 1859ء میں [[نیوزی لینڈ]] چلا گیا تھا جہاں بھیڑوں کی گلہ بانی کی بدولت رئیس بن گیا۔ اعلی رسائل میں اپنے فلسفیانہ مضامین چھپوائے۔ 1864ء میں واپس انگلستان آکر اپنی زندگی مصوری ،موسیقی، حیاتیات اور ادب کے لیے وقف کر دی۔ 1872ء میں [[تھامس مور]] کی ([[یوٹوپیا]]) کے رنگ میں ایک تمثیلچہ لکھا جس کا ماحول نیوزی لینڈ کا ہے۔ اس نے اپنے دوست [[ڈارون]] کے نظریہ ارتقا کی سخت مخالفت کی۔ وہ ارتقا کے بنیادی اصول کو تو قبول کرتا تھا لیکن ڈارون کی پیش کردہ تفسیر ماننے سے انکاری تھا ۔
==حوالہ جات==
 
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:1835ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1835ء کی دہائی کی پیدائشیں]]