"جنید بغدادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
 
== ولادت ==
[[جنیدی بغدادی]] کی ولادت تیسری صدی ہجری کے اوائل میں عراق کے عروس البلاد شہر بغداد میں ہوئی۔ ارباب سیرو تاریخ نے آپ کے سال ولادت کے بارے میں اختلاف کیا ہے بعض مؤرخین نے لکھا ہے کہ آپ کی ولادت [[210ھ]] تا [[220ھ]] کے درمیان ہوئی۔ جیسا کہ امام ذہبی کہتے ہیں:
"صوفیائے کرام کے شیخ ہیں، آپکی پیدائش 220ھ کے کچھ ہی بعد ہوئی،<ref>"سير أعلام النبلاء" 11/ 43</ref>
 
== نام نسب ==
جنید بن محمد بن جنید ہے، ابو القاسم آپکی کنیت ہے اور پارچہ فروشی کے باعث آپکا لقب : "خزاز " تھا، آپکے والد شیشے کا روبار کرتے تھے اس نسبت سے آپ کو قواریری بھی کہا جاتا ہے، آپکا آبائی علاقہ [[نہاوند]] ہے، لیکن آپکی پیدائش و پرورش [[بغداد]] میں ہوئی۔