"ویکیپیڈیا:معتدل نقطہ نظر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 5:
 
ویکیپیڈیا کے تمام دارئرۃ المعارفی متون کا '''نقطہ نظر معتدل''' ہونا لازمی ہے۔ معتدل نقطہ نظر سے مراد ہے کہ متن منصفان ہو ، تناسب میں ہو، اور جہاں تک ممکن ہو سکے تعصب سے پاک ہو۔ اور وہ تمام نظریات پر مبنی ہو جنہیں [[ ویکیپیڈیا: تصدیقیت]] کے تحت نشر کیا گیاہے۔
معتدل نقطہ نظر [[ویکیپیڈیا: پانچ ستون]] اور دیگر [[ویکیپیڈیا منصوبہ جات]] کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے۔یہ ویکیپیڈیا متن کے تین مرکزی پا لیسیوں میں سے ایک ہے۔ دو دیگر پالیسی [[ویکیپیڈیا: تصدیقیت]] اور [[ ویکیپیڈیا: اصل تحقیق نہیں]] ہیں۔یہہیں۔ یہ تمام پالیسیاں ویکیپیڈیا کے مضامین میں قابل قبول متون کے معیار اور کیفیت کی جانچ کرتی ہیں۔ چونکہ یہ ہم آہنگ ہو کر کام کرتی ہیں لہذا ایک دوسرے سے الگ نہیں کیا جانا چاہئے۔ مضمون نگاروں کو چاہیے کہ وہ ان تینوں سے خوب اچھی طرح سے متعارف ہوجائیں۔
یہ پالیسیاں ناقابل سمجھوتہ ہین۔ہیں۔ انہیں کسی دوسری پالیسی یا ہدایات سے بدلا نہیں جا سکتا ہے ۔ہے۔
 
{{ویکیپیڈیا رہنما ہدایات}}