"حفیظ اللہ امین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← لیے
سطر 1:
{{Infobox President|name=Hafizullah Amin<br />حفيظ الله امين|image=Hafizullah Amin.jpg|imagesize=200px|caption=Amin, c. 1979|order=[[جنرل سیکرٹری]]
[[پیپلزڈیموکریٹک پارٹی افغانستان]]|term_start=14 ستمبر 1979<ref>{{cite web|title=Hafizullah Amin|website=[[انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا]]|url=http://www.britannica.com/EBchecked/topic/20639/Hafizullah-امین}}</ref>|term_end=27 دسمبر 1979|predecessor=[[نور محمد ترہ کئی]]|successor=[[ببرک کارمل]]|order1=[[صدر افغانستان|چیئرمین]]، [[افغانستان انقلابی کونسل]]|term_start1=14 ستمبر 1979|term_end1=27 دسمبر 1979|predecessor1=[[نور محمد ترہ کئی]]|successor1=[[ببرک کارمل]]|order3=[[وزیر اعظم|چیئرمین]] [[افغانستان وزرا کونسل]]|president3=[[نور محمد ترہ کئی]]<br />خود|term_start3=27 مارچ 1979|term_end3=27 دسمبر1979|predecessor3=[[نور محمد ترہ کئی]]|successor3=[[ببرک کارمل]]|order2=[[وزارت دفاع (افغانستان)|وزیر دفاع]]|president2=[[نور محمد ترہ کئی]]<br />خود|term_start2=28 جولائی 1979|term_end2=27 دسمبر 1979|predecessor2=[[محمد اسلم وطنجار]]|successor2=[[محمد رافی]]|order4=[[(افغانستان)|وزارت خارجہ]]|president4=[[نور محمد ترہ کئی]]|term_start4=1 مئی 1978|term_end4=28 جولائی 1979|predecessor4=[[محمد داؤد خان]]|successor4=[[شاو ولی]]|birth_date={{birth date|1929|8|1|df=y}}|birth_place=[[پیغان]], [[سلطنت افغانستان]]|death_date={{death date and age|1979|12|27|1929|8|1|df=y}}|death_place=[[کابل]], [[جمہوری جمہوریہ افغانستان]]|party=[[پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی]]([[خلق]])|religion=|profession=[[استاد]]، [[سرکاری ملازم]]|spouse=پتنماہ{{sfn|Misdaq|2006|p=[https://books.google.com/books?id=Zvm9dxavH-IC&pg=PA136 136]}}|children=عبد الرحمٰن<br />ایک بیٹی<ref>''Afgantsy: The Russians in Afghanistan 1979–89'', by Rodric Braithwaite, p104</ref>}}
حفیظ اللہ امین( یکم اگست1929ء–27 دسمبر 1979ء) کو [[سرد جنگ]] کے دوران ایک افغان کمیونسٹ سیاست دان تھےجو کہ   [[پیغمان]] میں پیدا ہوئے اور [[جامعہ کابل]] میں تعلیم حاصل کی۔جس کے بعد انہوں نے بطورایک استاداپنی عملی زندگی کا آغاز کیا۔بعد میں دارل مومینین کالج کے نائب پرنسپل بن گئے اور بعد میں  اسکول کے پرنسپل ر ہے۔ 1957 میں نیویارک شہر میں کولمبیا یونیورسٹی میں ایم اے کی تعلیم حاصل کرنے کے لئےلیے گئے۔جہاںوہ تعلیم کے دوران مارکسیت کے نظریات کی جانب متوجہ ہوئے اور یونیورسٹی کے سوشلسٹ ترقی پسند گروپ کا حصہ بن گئے۔
 
اسی عرصہ کے دوران وہ نور محمد ترکئی سے واقف ہوئے۔انہوں نے 1965 ء پارلیمانی انتخابات میں ایک امیدوار کے طور پرحصہ لیا مگر نشست جیتنے میں ناکام رہے۔ 1969ءکے پارلیمانی انتخابات میں امین واحد خلق کے رکن تھےجو کہ پارلیمان میں منتخب ہوئے تھے، اس طرح پارٹی کے اندر ان کے اثرورسوخ میں اضافہ ہوا۔ وہ ثور انقلاب کے اہم رہنماؤں میں سے ایک تھے۔