"اعراب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  10 سال پہلے
م
clean up, typos fixed: کتابوں → کتب, کیۓ → کیے (2) using AWB
م (r2.5.2) (روبالہ جمع: tr:Hareke; cosmetic changes)
م (clean up, typos fixed: کتابوں → کتب, کیۓ → کیے (2) using AWB)
'''اعراب''' [[عربی]] زبان کا لفظ ہے جو بطور جمع ہی مستعمل ہے ، اس کی واحد اعرب ہوتی ہے اور یہ لفظ ، عرب ، سے ماخوذ ہے جس کے معنوں میں عام [[عرب]] [[قوم]] کے معنوں کے ساتھ ساتھ اسکے لفظی معنوں سے اعرب اور اعراب کے الفاظ ماخوذ کیۓکیے جاتے ہیں اور وہ لفظی معنی ہیں فصاحت اور زبان کی وضاحت کے ہوتے ہیں، جبکہ خود لفظ عرب کے بنیادی معنی [[صحرا]] کی سکونت رکھنے والے کے ہوتے ہیں اور آج کل یہ لفظ عام طور پر محض عرب قوم تک ہی مخصوص ہو چکا ہے۔ لہذا یوں کہا جاسکتا ہے کہ اعراب کا مطلب [[حروف]] پر لگائی جانے والی وہ علامات و [[آواز]] کی حرکات ہوتی ہیں جو کہ زبان کو عربی یعنی فصیح (بالعکس [[عجم|عجمی]]) بنانے کے لیۓ اختیار کی جاتی ہیں۔ اور ان کی مدد سے زبان میں موجود [[صوتیات|صوتی]] تراکیب و تغیرات الکلام واضح کیۓکیے جاتے ہیں۔ اعراب کو حرکات بھی کہا جاتا ہے جس کی واحد حرکۃ آتی ہے۔ مزید یہ کے قواعد کی کتابوںکتب میں اعراب کے لیۓ تشکیل (formating) کی اصطلاح بھی آتی ہے۔ انگریزی میں اس قسم کی صوتی علامات کو diacritic کہتے ہیں۔
== اقسام اعراب ==
=== زبر/فتح ===
 
[[ar:حركة]]
[[en:Arabic diacritics]]
[[az:Hərəkə]]
[[id:Harakat]]
[[de:Taschkil]]
[[en:Arabic diacritics]]
[[fr:Diacritiques de l'alphabet arabe]]
[[gl:Diacríticos do alfabeto árabe]]
[[id:Harakat]]
[[he:תשכיל]]
[[ja:シャクル]]
8,987

ترامیم