"برقی ریلوے انجن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: be:Электравоз
م clean up, replaced: → (2), typos fixed: گۓ → گئے using AWB
سطر 1:
'''برقی ناقلہ''' (electric locomotive) کا لفظ بنیادی مفہوم کے لحاظ سے تو ایک ایسے [[ناقلہ|ناقلہ (locomotive)]] کے لیۓ استعمال ہوتا ہے کہ جو اپنی نقل مکانی (locomotion) کے لیۓ [[برق|برقی]] طاقت سے استفادہ حاصل کرتا ہو یا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ ہر بجلی سے چلنے والی گاڑی یا [[ناقل|ناقل (vehicle)]] کو برقی ناقلہ کہا جاسکتا ہے۔ جبکہ اکثر و پیشتر ایک برقی ناقلہ سے مراد ایک برقی قطار کے [[قاطرہ|قاطرہ (train engine)]] کی بھی لی جاتی ہے۔ عام طور پر ایسے برقی ناقلیات (locomotives) کے لیۓ جو بجلی یا برقی توانائی درکار ہوتی ہے وہ مختلف زرائع سے حاصل کی جاسکتی ہے ، ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ وہ بجلی اس گاڑی یا ناقلہ کے اوپر تانے گۓگئے تاروں سے حاصل کی جاتی ہو جسے [[بالاسری|بالاسری خطوط (overhead lines)]] کہا جاتا ہے اور یا پھر ایسا بھی کیا جاسکتا ہے کہ بجلی کی فراہمی [[پٹری|ریل کی پٹری]] کے ساتھ ساتھ کی جاۓ ایسی صورت میں دو عام پٹریوں کے ساتھ ایک تیسری پٹری بچھائی جاتی ہے اور اس طریقے کو [[تیسری پٹری|تیسری پٹری third rail]] بھی کہا جاتا ہے۔ بعض اوقات ایسا بھی ممکن ہوتا ہے کہ اس ناقلہ کے اوپر ہی یعنی [[برتختہ|برتختہ (onboard)]] بجلی کی فراہمی کا زریعہ نصب کردیا جاۓ جیسے کوئی [[برقیچہ|برقیچہ (battery)]] یا [[دولاب|دولاب (flywheel)]] وغیرہ لگا دیا جاۓ۔
 
 
 
[[زمرہ:پٹری نقل و حمل]]
سطر 8 ⟵ 6:
 
{{Link FA|ru}}
 
[[en:Electric locomotive]]
[[be:Электравоз]]
[[ca:Tren elèctric]]
سطر 15 ⟵ 11:
[[da:Ellokomotiv]]
[[de:Elektrolokomotive]]
[[en:Electric locomotive]]
[[es:Locomotora eléctrica]]
[[fr:Locomotive électrique]]