"جلال الدین اکبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پیچش سے اموات
(←‏شہنشاہ اکبر کا ترکہ: ± اندرونی ربط/روابط)
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پیچش سے اموات)
|religion =[[اسلام]]، [[دین الٰہی]]
}}
 
'''جلال الدین اکبر''' : [[سلطنت مغلیہ]] کے تیسرے فرماں روا ([[بابر اعظم]] اور [[ہمایوں]] کے بعد)، ہمایوں کابیٹا تھا۔ ہمایوں نے اپنی جلاوطنی کے زمانے میں [[سندھ]] کے تاریخی شہر [[دادو]] کے قصبے "[[پاٹ]]" کی عورت [[حمیدہ بانو بیگم|حمیدہ بانو]] سے شادی کی تھی۔ اکبر اُسی کے بطن سے [[1542ء]] میں [[عمر کوٹ]] کے مقام پر پیدا ہوا۔ [[ہمایوں]] کی وفات کے وقت اکبر کی عمر تقریباً چودہ برس تھی اور وہ اس وقت اپنے اتالیق [[بیرم خان]] کے ساتھ کوہ شوالک میں [[سکندر سوری]] کے تعاقب میں مصروف تھا۔ باپ کی موت کی خبر اسے [[کلانور]] ضلع [[گروداسپور]] (مشرقی پنجاب) میں ملی۔ [[بیرم خان]] نے وہیں اینٹوں کا ایک چبوترا بنوا کر اکبر کی رسم تخت نشینی ادا کی اور خود اس کا سرپرست بنا۔ تخت نشین ہوتے ہی چاروں طرف سے دشمن کھڑے ہو گئے۔ [[ہیموں بقال]] کو [[پانی پت]] کی دوسری لڑائی میں شکست دی۔ مشرق میں [[عادل شاہ سوری]] کو کھدیڑا۔ پھر اس نے اپنی سلطنت کو وسعت دینی شروع کی۔
 
== تاریخ ==
 
== جنگیں اور فتوحات ==
 
== بین الاقوامی پالیسی ==
* (5) [[عبد الرحیم خان خاناں]]
* (6) [[راجہ مان سنگھ]]
* ( 7) [[ملا دو پیازہ]]
* (8) [[راجہ ٹوڈرمل]]
* (9) [[مرزا عزیز کوکلتاش]]<ref>اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 3،صفحہ 47 جامعہ پنجاب لاہور</ref>
== شہنشاہ اکبر کا ترکہ ==
 
== مزید دیکھیے ==
* [[اکبر اسکول]]
* [[دین الٰہی]]
 
{{ضلع آگرہ}}
{{Authority control}}
 
[[زمرہ:1542ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1605ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اکبر]]
[[زمرہ:بھارتی سنی مسلمان]]
[[زمرہ:پیچش سے اموات]]
[[زمرہ:تاریخی شخصیات]]
[[زمرہ:تیموری بادشاہ]]