"دھنش (اکائی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ
سطر 1:
'''دھنُشدھَنُش ''' ({{lang-sa|धनुष}}) [[جین مت]] کے ادب میں مستعمل لمبائی ناپنے کی ایک قدیم اکائی ہے۔
 
[[ارتھ شاستر]] میں [[چانکیا]] دو قسم کے دھنشوں کا لمبائی اور مسافت ناپنے کی ایک قدیم اکائی کے طور پر کیا ہے۔ اس میں ایک عام دھنش ہے جو 96 انگل کے برابر ہے، اور دوسری دھنش کو گرہ پاتیہ دھنش کے طور پر کیا گیا ہے جس میں 108 انگل ہوتے ہیں۔ اس کا استعمال سڑکوں اور مسافتوں کے ناپنے کے لیے کیا جاتا تھا۔ چانکیا نے یہ بھی کہا ہے کہ دھنُور گرہ 4 انگل پر مشتمل ہوتا ہے اور یوجنا 8000 دھنشوں پر مشتمل ہوتی ہے۔<ref>http://www.mysteryofindia.com/2015/03/units-of-length-measurement-and-speed-of-light-in-ancient-india.html</ref>
 
== جدید اکائیاں ==