"ترسیمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Rabtaatbey.png|thumb|200px|[[نستعلیق]] میں [[حرف]] ' ب ' کے ربطات؛ ب (حرف) اور ربطہ میں فرق کے لیے مضمون دیکھیے۔]]
ربطہ (جمع: ربطات / [[انگریزی]] ligature) کسی بھی تحریر ([[ہاتھ|دستی]] یا [[آلاتی]]) میں ان لکیروں یا خطوط کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی لفظ میں ملنے والے دو [[حروف]] کو آپس میں جوڑتی ہیں۔ اسی بات کو [[خطی تخطیط]] یا [[شمارندی]] تحریر کے اعتبار سے یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ ان آلاتی تحریروں میں ایک اصطلاح [[ترسیمہ|ترسیمہ (grapheme)]] استعمال ہوتی ہے جس سے مراد اپنا ایک الگ تشخص رکھنے والی کوئی لکیر ہوتی ہے؛ مثال کے طور پر ' آ ' اور ' ان ' کے الفاظ میں سے دونوں میں دو عدد ترسیمے موجود ہیں اور جب ان ترسیموں کو آپس میں ملانے کی ضرورت پیش آتی ہے تو اس ملانے والی لکیر کو ربطہ کہتے ہیں۔ گویا اگر غ اور م کے [[ترسیموں]] کو آپس میں جوڑ کر لفظ غم بنایا جائے تو غ کی شکل جس مقام پر تبدیل ہو کر م سے جڑے گی وہ جگہ ربطہ کہلائے گی۔
==کہاں سے کہاں تک؟==