"شیخ رحمکار" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
|||
سطر 18:
آپ کے پانچ فرزند تھے۔ آزاد گل، محمد گل، خلیل گل، عبد الحلیم، نجم الدین ۔
آپ کی اولاد میں علما ء، فضلاء اور صاحبان دولت وحکومت ہیں، عوام میں اور خصوصاً علاقہ خٹک میں آپ کی اولاد کو بڑی قدر و منزلت کے ساتھ دیکھا جاتا ہے۔
== سلسلہ شیوخ ==
'''حضرت شیخ سید کستیر گلؒ ''' عرف رحمکار بابا
* حضرت شیخ سید بہادر باباؒ
* حضرت شیخ سید نادر باباؒ عرف مست بابا
* حضرت شیخ عبد القدوس نعمانیؒ گنگوہی
* حضرت شیخ برہان الدین محمد درویش اودھیؒ
* حضرت شیخ سید بڈھن بڑائچیؒ
* حضرت شیخ سید اجمل بڑائچیؒ
* مخدوم جہانیاں جہاں گشت سید جلال الدین بخاریؒ
* حضرت شیخ ابوالفتح رکن الدین ملتانیؒ
* حضرت شیخ صدر الدین عارف ملتانیؒ
* حضرت شیخ بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ
* حضرت شیخ شہاب الدین عمر سہروردیؒ
* حضرت شیخ صیاء الدین عبد القاہر ابو النجیب سہروردیؒ
* حضرت شیخ ابو احمد غزالیؒ
* حضرت شیخ ابوبکر نساجؒ
* حضرت شیخ ابوالقاسم گورگانیؒ
* حضرت شیخ ابو عثمان مغربیؒ
* حضرت شیخ ابو علی کاتبؒ
* حضرت شیخ احمد ابوعلی رودباریؒ
* سید الطائفہ حضرت شیخ [[جنید بغدادی]]ؒ
== خلفاء ==
آپ کے بہت خلفاء ہیں ان میں یہ خلفاء بہت مشہور ہیں جو صاحبان علم وفقر اور صاحب کرامات تھے۔
|