"احمد علی لاہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
* تحریک ختم نبوت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
* [[1931ء]] میں میکلیگن انجینئری کالج لاہور کے انگریز پرنسپل نے پیغمبر اسلامﷺ کے خلاف نازیبا کلمات استعمال کیے تو آپ نے اس کے خلاف آواز اٹھائی۔ اس سلسلہ میں آپ کو گرفتار کر لیا گیا۔
* اسلام کی ترقی کے لیے انجمن خدام الدین کا قیام عمل میں لایا، نظامۃ المعارف القرنیہ کے نام پر علما کرام اور جدید تعلیم یافتہ حضرات کی ایک مخلوط جماعت تیار کی جس کا مقصد حالات حاضرہ کے تقاضوں کے مطابق تنلیغی مشن چلانا تھا۔
== سلسلہ شیوخ ==
* حضرت شیخ '''احمد علی لاہوریؒ'''
* حضرت خلیفہ غلام محمد دین پوریؒ
* حضرت شیخ حافظ محمد صدیقؒ بھر چونڈی شریف
* حضرت شیخ شاہ حسن جیلانیؒ سوئ شریف
* حضرت شیخ سید محمد راشد کاظمیؒ پیر جو گوٹھ
* حضرت شیخ سید محمد بقاء کاطمیؒ پیر جو گوٹھ
* حضرت شیخ سید عبدالقادر آخرین گیلانیؒ
* حضرت شیخ سید حامد محمد شمس الدین صالح گیلانی اچویؒ
* حضرت شیخ سید حامد گنج بخش ثانی گیلانی اچویؒ
* حضرت شیخ سید حامد محمد شمس الدین ثالث گیلانی اچویؒ
* حضرت شیخ سید عبد القادر رابع گیلانی اچویؒ
* حضرت شیخ سید شمس الدین ثانی گیلانی اچویؒ
* حضرت شیخ سید عبدالقادر ثالث گیلانی اچویؒ
* حضرت شیخ سید حامد گنج بخش کلاں گیلانی اچویؒ
* حضرت شیخ سید عبد الرزاق گیلانی اچویؒ
* حضرت شیخ سید عبدالقادر ثانی گیلانی اچویؒ
* حضرت شیخ سید ابو عبد اللہ محمد غوث گیلانی اچویؒ
* حضرت شیخ سید ابو محمد شمس الدین محمد گیلانی جلیؒ
* حضرت شیخ سید ابو محمد سراج الدین شاہ میر جلیؒ
* حضرت شیخ ابو الحسن ضیاء الدین علی گیلانیؒ
* حضرت شیخ سید ابو البرکات محیی الدینؒ مسعود گیلانی
* حضرت شیخ سید ابوالعباس حمید الدین احمد گیلانیؒ
* حضرت شیخ سید صفی الدین صوفی گیلانیؒ
* حضرت شیخ سید سیف اللہ عبد الوہاب بغدادیؒ
* حضرت [[شیخ عبد القادر جیلانی]]ؒ
* حضرت شیخ قاضی ابو سعید محمد مبارک مخزومیؒ
* حضرت شیخ ابو الحسن علی هنکاریؒ
* حضرت شیخ محمد ابو الفرح طرطوسیؒ
* حضرت شیخ عبد الواحد تمیمیؒ
* حضرت شیخ [[ابوبکر شبلی]]ؒ
* سید الطائفه حضرت شیخ [[ جنید بغدادی]]ؒ
 
== وفات ==
مولانا احمد علی لاہوری نے 74 سال 9 ماہ (شمسی) کی عمر میں بروز [[جمعہ]] 2 [[رمضان]] [[1381ھ]]/ [[23 فروری]] [[1962ء]] کو [[لاہور]] میں وفات پائی۔ آپ کی تدفین [[ہفتہ]] [[24 فروری]] [[1962ء]] کو [[میانی صاحب قبرستان]]، [[لاہور]] میں کی گئی۔