"شاہ ولی اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏جانشین: چوتھے صاحبزادے شاہ عبدالغنی کے بیٹے تھے جن کا شمار بھی اپنے زمانے کے بڑے عالموں میں ہوتا تھا۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 39:
تیسرے صاحبزادے [[شاہ عبدالقادر]] کا سب سے بڑا کارنامہ قرآن مجید کی اردو تفسیر ہے جو "[[موضح القرآن]]" کے نام سے مشہور ہے۔ یہ تفسیر آج بھی انتہائی مقبول ہے۔
 
چوتھے صاحبزادے شاہ عبدالغنیکے بیٹےعبدالغنی تھے جن کا شمار بھی اپنے زمانے کے بڑے عالموں میں ہوتا تھا۔
 
شاہ ولی اللہ کی اولاد میں [[شاہ اسماعیل شہید]] کا مقام بھی بہت بلند ہے. آپ شاہ ولی اللہ کے چوتھے صاحبزادے, [[شاہ عبدالغنی]] کے بیٹے تھے جن کا شمار بھی اپنے زمانے کے بڑے عالموں میں ہوتا تھا۔ شاہ صاحب کے کام کو سب سے زیادہ ترقی شاہ اسماعیل نے ہی دی۔ وہ کئی اہم کتابوں کے مصنف بھی تھے جن میں "[[تقویۃ الایمان]]" سب سے زیادہ مقبول ہوئی۔
 
برصغیر میں غلبہ اسلام اور اسلامی حکومت کے قیام کی کوشش کرنے والی عظیم شخصیت [[سید احمد بریلوی| سید احمد بریلوی شہید]], شاہ عبد العزیز کے شاگرد اور شاہ اسماعیل شہید کے ساتھی تھے۔ شاہ صاحب نے {{ع}}فک کل نظام{{ڑ}} کا فتوی دیا جس کا مطلب تمام فرسودہ نظام کا خاتمہ کر دیا جائے اور اس کی جگہ عادلانہ نظام کا قیام کیا جائے۔
 
== حوالہ جات ==