"انجمادی آمیزہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 32:
</div>
انجمادی آمیزہ یعنی Freezing Mixture ۔ ٹحنڈک پہنچنے پر چیزیں جم جاتی ہیں۔ [[درجہ حرارت]] کے گرنے کے ساتھ چیزوں کا جم کر [[ٹھوس]] شکل اختیار کرنا، [[نقطہ انجماد| انجماد]] کہلاتا ہے۔ مثلا [[پانی]] جم کر [[برف]] بناتا ہے۔ جو چیزیں مل کر ٹھنڈک پیدا کرنے کے لیے معاون ثابت ہوں وہ انجمادی آمیزہ کہلاتی ہیں۔ مثلا [[آئس کریم]] بنانے کے لیے برف سے ٹھنڈک کی کافی مقدار حاصل نہیں ہوتی، تو برف میں [[نمک]] یا [[نوشادر]] ملا دیتے ہیں جس سے زیادہ ٹھنڈک پیدا ہو جاتی ہے، برف اور نمک، یا برف اور نوشادر ملکر انجمادی آمیزہ کی مثال بناتے ہیں۔
==مزید دیکھیۓ==
*[[کریٹیکل ٹمپریچر]]
*[[نقطۂ انجماد]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:مادے کی حالتیں]]
 
[[de:Kältemischung]]
[[es:Baño refrigerante]]