"ویکیپیڈیا:دیوان عام (متفرقات)/وثق 3" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
119.152.116.192 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 369885 ویں ترمیم کا استرجع۔
سطر 131:
 
** سمرقندی صاحب کسی سے ذاتی عناد کی وجہ سے علیحدہ نہیں ہوئے۔ بلکہ وکیپیڈیا کے صارفین اور غیر-حاضر منتظمین کے غیر سنجیدہ اور موقع پرست سوچ اور رویہ کے باعث۔ چھ سال وکیپیڈیا پر مخالفت برائے مخالفت کی جاتی رہی۔ مخالفت کرنے والوں نے کبھی کچھ کر کے نہیں دکھایا۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] 12:44, 13 جنوری 2011 (UTC)
 
*سمرقندی صاحب کی غیر حاضری واقعی افسوس ناک اور تشویش ناک ہے۔ ان کو واپس لانے کے لیے ہمیں کچھ کرنا چاہیے۔ میں بھی انشاءاللہ اب باقاعدگی سے اردو ویکپیڈیا پر حاضری دیا کروں گا۔ --[[User:Adilch|<b><font color="Blue">عادل جاوید چودھری</font></b>]] <font face=tahoma> <sup>[[User talk:Adilch|<font color="Green">تبادلہ خیال</font>]] | [[Special:Contributions/Adilch|<font color="Red">میرا حصہ</font>]]</sup> '''</font> 13:17, 15 جنوری 2011 (UTC)