"جنید جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

جنید جمشید
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{خانۂ معلومات فنکار موسیقی شمارہ 2 |نام = جنید جمشید |عکس =JUnaijd1.jpg |عکس_بیان =جنید جمشید |پس_منظر = وائتل...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:07، 15 جنوری 2011ء

جنید جمشید سابقہ پاپ گلوکار اور موجودہ نعت خواں ہیں۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فارغ التحصیل ہیں۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گیے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے۔

جنید جمشید
جنید جمشید
جنید جمشید
فنکار موسیقی
پیدائشی نامجنید جمشید
دیگر نامجے جے
ولادت۳ ستمبر، 1964ء
ابتداکراچی،  پاکستان
اصناف موسیقیپاپ
نعت خوانی
پیشہگلوکار
موسیقار
سرگرم دور1987ء تا 2002
  • پیدائش: 3 ستمبر، 1964ء

اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ وہ موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ گیے۔ اب وہ نعت خوان اور بزنس مین کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔