"شاہ ولی اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 21:
== کارنامے ==
 
شاہ ولی اللہ کا ایک بڑا کارنامہ [[قرآن|قرآن مجید]] کا [[فارسی]] ترجمہ ہے۔ پاکستان و ہندوستان مینمیں مسلمانوں کی علمی زبان فارسی تھی۔ قرآن چونکہ [[عربی زبان|عربی]] میں ہے اس لیے بہت کم لوگ اس کو سمجھ سکتے تھے۔ شاہ ولی اللہ نے قرآن مجید کا فارسی ترجمہ کرکے اس رکاوٹ کو دور کر دیا۔ اس طرح زیادہ سے زیادہ لوگ اسلام کی تعلیم سے واقف ہونے لگے۔
 
شاہ ولی اللہ ترجمۂ قرآن کے علاوہ اور بہت ساری کتابوں کے مصنف ہیں۔ یہ کتابیں علم تفسیر، حدیث،فقہ، تاریخ اور تصوف پر ہیں۔ ان عالمانہ کتابوں کی وجہ سے وہ [[امام غزالی]]، [[ابن حزم]] اور [[امام ابن تیمیہ|ابن تیمیہ]] کی طرح تاریخ اسلام کے سب سے بڑے عالموں اور مصنفوں میں شمار ہوتے ہیں۔