"ویکیپیڈیا:ساحر محددات سانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 14:
 
==سانچہ کا نام==
'''براہ کرم سانچہ کا نام تحریر کریں''' کے پیغام کے نیچے مطلوبہ سانچہ کا نام تحریردرج کریں، جیسے اوپر موجود تصویر میں نظر آرہا ہے۔ سانچہ کا نام تحریر کرنے کے بعد '''ٹھیک ہے''' پر کلک کریں۔کریں تو ایک نیا دریچہ کھل کر سامنے آجائےآئے گا۔ تصویر ملاحظہ فرمائیں۔
[[File:Sahir saancha.PNG|right|500px|سانچہ کے محدداتپیرامیٹر داخلکے سامنے مطلوبہ معلومات درج کریں]]
{{clear}}
اس میں کچھ محددادت (paramatres)پیرامیٹر نظر آرہے ہیں، یعنی سانچہ میں جو معلومات شامل کی جاسکتی ہیں ان تمام معلومات کے سامنے خانے بنے ہوئے ہیں، ان خانوں میں مطلوبہ معلومات درج کریں۔ مثلا تصویر میں {{سا|خانہ معلومات ملک}} کے محدداتپیرامیٹر نظر آرہے ہیں، ان میں سب سے اوپر '''مقامی نام''' تحریر ہے، اس کے سامنے ملک کا مقامی نام تحریر کردیں، اسی طرح تصویر میں تھوڑا نیچے جائیں تو قومی ترانہ لکھا ہوا ہے اس کے سامنے ملک کا قومی ترانہ درج کردیں۔ اس طرح تمام معلومات ان کے خانوں کے سامنے درج کرتے چلے جائیں۔ معلومات پر کرنے کے بعد '''نمائش''' پر کلک کریں، اس کے بعد سانچہ کی نمائش نظر آئے گی۔ اگر درست ہو تو '''ٹھیک ہے''' پر کلک کردیں۔ اس طرح یہ سانچہ مع معلومات مضمون میں شامل ہوجائے گا۔