"ویکیپیڈیا:ساحر محددات سانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 17:
[[File:Sahir saancha.PNG|right|500px|سانچہ کے پیرامیٹر کے سامنے مطلوبہ معلومات درج کریں]]
{{clear}}
اس میں کچھ پیرامیٹر نظر آرہے ہیں، یعنی سانچہ میں جو معلومات شامل کی جاسکتی ہیں ان تمام معلومات کے سامنے خانے بنے ہوئے ہیں، ان خانوں میں مطلوبہ معلومات درج کریں۔ مثلا تصویر میں {{سا|خانہ معلومات ملک}} کے پیرامیٹر نظر آرہے ہیں، ان میں سب سے اوپر '''مقامی نام''' ہے، اس کے سامنے ملک کا مقامی نام تحریر کردیں،کردیں۔ اسی طرح تصویر میں تھوڑا نیچے جائیں تو قومی ترانہ لکھا ہوا ہے اس کے سامنے ملک کا قومی ترانہ درج کردیں۔کریں۔ اس طرح تمام معلومات ان کے خانوں کے سامنے درج کرتے چلے جائیں۔ معلومات پرپُر کرنے کے بعد '''نمائش''' پر کلک کریں، اس کے بعد سانچہ کی نمائش نظر آئے گی۔ اگر تمام معلومات درست ہوہوں تو '''ٹھیک ہے''' پر کلک کردیں۔کر اسدیں۔ طرحیوں یہ سانچہ مع خانہ معلومات اُس مضمون میں شامل ہوجائے گا۔