"چمڑہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 20:17، 16 جنوری 2011ء

چمڑہ، یا چرم پائیدار اور لچک دار لوازمہ ہے جو کہ جانوروں کی جلد یا کھال سے تیار کیا جاتا ہے۔ عام طور پر چمڑہ مویشیوں کی کھال سے حاصل ہوتا ہے۔ چمڑے کا حصول مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے جو کہ بذات خود صنعت کا درجہ رکھتا ہے اور یہ عام طور پر چھوٹے اور وسیع، دونوں پیمانوں پر پھیلی ہوئی صنعت ہے۔

چمڑا کی مصنوعات تیار کرنے کے جدید اوزار اور تیار شدہ چمڑہ