"نیر مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی قوسین
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
سطر 4:
| relatives = اظہر مسعود (بھائی)
}}
'''نیر مسعود''' (1936ء تا 2017ء) ایک [[اردو]] اسکالر، قلمکار اور اردو زبان کے معروف افسانہ نگار و مترجم تھے۔<ref>{{cite news| author =ڈان بُکس اینڈ آتھرز| title =کالم: نیر مسعود: "A passionate but calm realist of the strange" by Muhammad Umar Memon| quote =| newspaper =[[ڈان]]| date = 17 فروری 2013ء| url =http://www.dawn.com/news/786729/column-naiyer-masud-a-passionate-but-calm-realist-of-the-strange-by-muhammad-umar-memon| accessdate =24 جولائی 2017ء}}</ref><ref>{{cite news| author =| title =نیر مسعود| quote =| newspaper =[[پینگوئن (ادارہ)|]] بھارت| date =| url =http://www.penguinbooksindia.com/en/content/naiyer-masud| accessdate =24 جولائی 2017ء}}</ref> وہ ان ادیبوں میں سے تھے جنہوں نے ادبی دنیا میں اپنی منفرد شناخت قائم کی۔ ان کے افسانوں کا مجموعہ "[[طاؤس چمن کی مینا]]" گزشہ ایک دہائی میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا افسانہ تھا۔ نیر مسعود [[افسانہ]]، [[تحقیق]]، [[تنقید]] اور ترجمہ کے موضوعات پر تیس سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔ [[لکھنؤ یونیورسٹی]] میں شعبہ فارسی سے تا عمر وابستہ رہے۔<ref>روزنامہ راشٹریہ سہارا، اشاعت کانپور، مؤرخہ 25 جولائی 2017ء، صفحہ 1۔</ref>
 
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==