"ہم مادر پدروں میں استحصال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
اضافہ
سطر 1:
'''ہم مادر پدروں میں استحصال''' {{دیگر نام|انگریزی=Sibling abuse}} {{دیگر نام|انگریزی=Sibling abuse}} ایک ایسی صورت حال ہے جس میں [[جسمانی استحصال|جسمانی]]،[[جذباتی استحصال|جذباتی]] یا [[جنسی استحصال|جنسی]] استحصال ایک ہم مادر پدر کا دوسرے بھائی یا نہن کا ہوتا ہے۔ ایک اور چوتھا زمرہ بھی محققین کی توجہ کا مرکز بنا ہے۔ ان افراد میں اسٹافاچر، ڈے ہارٹ، کارڈ، اسٹکی، سوالانی اور لٹل ہیں۔ یہ اکیسویں صدی کی پہلی صدی سے ہے اور یہ [[رشتوں کی جارحیت]] کی شکل میں ابھرا ہے۔
 
دنیا میں تقریبًا سبھی بھائی بہن کسی نہ کسی وقت پر آپس میں لڑائی کر چکے ہوتے ہیں۔ تاہم استحصال اس صورت میں رو نما ہوتا ہے جب ایک ہم مادر پدر مسلسل دھمکیاں دینے لگے، خوف و ڈر کی کیفیت دوسرے کے دل میں پیدا کرے یا دوسرے کو بالکلیہ اپنی گرفت اور قابو میں رکھے۔
== مزید دیکھیے ==