"شب کرسمس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''شب کرسمس''' شب کرسمس یا شب میلاد مسیح یعنی میلاد مسیح سے پہلے والی رات۔ مشرقی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:06، 12 دسمبر 2018ء

شب کرسمس شب کرسمس یا شب میلاد مسیح یعنی میلاد مسیح سے پہلے والی رات۔ مشرقی مسیحیت، دسمبر کی 24 تاریخ کو اور مشرقی مسیحیت، جنوری کی 6 تاریخ کو مناتے ہیں ۔ شب کرسمس کو کرسمس کی رات اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کے بعد کا دن یوم کرسمس یا یوم میلاد مسیح ہوتا ہے، اور قدیم عبرانی تقویم کے مطابق نئی تاریخ یا نئے دن کی ابتدا، غروب آفتاب کے بعد سے ہوتی ہے۔ یعنی کرسمس کا دن غروب آفتاب کے بعد ہی سے شروع ہوجاتا ہے، اسی لیے اس شام یا رات کو شب کرسمس کہا جاتا ہے۔ شب کرسمس دنیا کے مختلف ملکوں میں منائی جاتی ہے، روایت ہے کہ اس رات سانتا کلاز بچوں میں تحائف تقسیم کرتے ہیں۔