"شب کرسمس" کے نسخوں کے درمیان فرق

16 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(«'''شب کرسمس''' شب کرسمس یا شب میلاد مسیح یعنی میلاد مسیح سے پہلے والی رات۔ مشرقی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''شب کرسمس''' یا شب میلاد مسیح یعنی میلاد مسیح سے پہلے والی رات۔
'''شب کرسمس'''
شب کرسمس یا شب میلاد مسیح یعنی میلاد مسیح سے پہلے والی رات۔
مشرقی مسیحیت، دسمبر کی 24 تاریخ کو اور مشرقی مسیحیت، جنوری کی 6 تاریخ کو مناتے ہیں ۔
شب کرسمس کو [[کرسمس]] کی رات اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کے بعد کا دن یوم کرسمس یا یوم میلاد مسیح ہوتا ہے، اور قدیم [[عبرانی تقویم]] کے مطابق نئی تاریخ یا نئے دن کی ابتدا، غروب آفتاب کے بعد سے ہوتی ہے۔ یعنی کرسمس کا دن غروب آفتاب کے بعد ہی سے شروع ہوجاتا ہے، اسی لیے اس شام یا رات کو شب کرسمس کہا جاتا ہے۔