"شب کرسمس" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
(قطعے کا اضافہ)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
== مذہبی تقدس ==
عیسائیمسیحی لوگ شب کرسمس کے ساتھ ہی رات تمام شب بیداری کرتے ہیں۔ گرجا گھر وں میں خصوصی دعائیں و اجتماعات ہوتے ہیں اور سب کے سب والہانہ طور پر ایک دوسرے سے محبت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور غریب غرباء کاخاص طور پر خیال کیا جاتا ہے۔ انہیں انعام و اکرام اور تحفوں سے خوش کیا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ عورتوں اور نوجوان لڑکیاں خصوصی طور پر ضیافت کا انتظام کرتے ہیں اور ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہیں۔<ref>[http://www.jahan-e-urdu.com/article-on-christmas-eve/ کرسمس ایو CHRISTMAS EVE – – – – محمد رضی الدین معظم]</ref>
 
== حوالہ جات ==